نئی د ہلی 31 مئی ( ایجنسیز) و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی آ ج بی جے پی جنر ل سکریٹریز سے ملا قا ت کر ینگے اور پا ر ٹی کے امو پر تبا د لہ خیا ل کر ینگے۔ یہ میٹنگ آفس کے جا ئز ہ
حا صل کر نے کے پا نچ دن بعد منعقد کی جا ر ہی ہے کیو ں کہ بی جے پی کی تنظیمی طا قت کو مضبو طی دی جا سکے۔ و ز یر آ عظم سے ملا قا ت کر نے وا لو کا سلسل جا ری ہے جبکہ جمعہ کو چا ر ر یا ستی گو ر نروں اور مختلف کا بینی و ز را نے ملا قا ت کی تھی ۔